Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِمَّایَنۡزَغَنَّکَمِنَ الشَّیۡطٰنِنَزۡغٌفَاسۡتَعِذۡبِاللّٰہِاِنَّہٗسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
اور اگر وسوسہ آئے آپ کو شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ پس پناہ طلب کیجیے اللہ کی بیشک وہ خوب سننے والا ہے خوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَاِمَّایَنۡزَغَنَّکَمِنَ الشَّیۡطٰنِنَزۡغٌفَاسۡتَعِذۡبِاللّٰہِاِنَّہٗسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
اور اگر اُبھار دے آپ کو شیطان کی طرف سے کوئی اکساہٹ تو آپ پناہ مانگ لیا کریں اللہ تعالیٰ کی یقیناً وہسب کچھ سننے والا ہے سب کچھ جاننے والا ہے