Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَلَایَفۡتِنَنَّکُمُالشَّیۡطٰنُکَمَاۤاَخۡرَجَاَبَوَیۡکُمۡمِّنَ الۡجَنَّۃِیَنۡزِعُعَنۡہُمَالِبَاسَہُمَالِیُرِیَہُمَاسَوۡاٰتِہِمَااِنَّہٗیَرٰىکُمۡہُوَوَقَبِیۡلُہٗمِنۡ حَیۡثُلَا تَرَوۡنَہُمۡاِنَّاجَعَلۡنَاالشَّیٰطِیۡنَاَوۡلِیَآءَلِلَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَ
اے بنی آدم ہرگز نہ فتنے میں ڈالے تمہیں شیطان جیسا کہ اس نے نکلوا دیا تمہارے والدین کو جنت سےاس نے اتروا یا ان دونوں سے لباس ان دونوں کا تاکہ وہ دکھائےانہیں شرم گاہیں ان دونوں کی بےشک وہ دیکھتا ہے تمہیں وہ اور قبیلہ اس کا جہاں سے تم نہیں دیکھتے انہیں بےشک ہم بنایا ہم نے شیطان کودوست ان کا جو نہیں وہ ایمان لاتے
By Nighat Hashmi
یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَلَایَفۡتِنَنَّکُمُالشَّیۡطٰنُکَمَاۤاَخۡرَجَاَبَوَیۡکُمۡمِّنَ الۡجَنَّۃِیَنۡزِعُعَنۡہُمَالِبَاسَہُمَالِیُرِیَہُمَاسَوۡاٰتِہِمَااِنَّہٗیَرٰىکُمۡہُوَوَقَبِیۡلُہٗمِنۡ حَیۡثُلَا تَرَوۡنَہُمۡاِنَّاجَعَلۡنَاالشَّیٰطِیۡنَاَوۡلِیَآءَلِلَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَ
اے اولاد آدمہر گز نہ فتنے میں ڈالے تمہیںشیطانجیسا کہنکلوادیا تھا اس نےتمہارے ماں باپ کوجنت سےوہ اترواتا تھاان سےلباس ان دونوں کےتا کہ وہ دکھا دے ان دونوں کوشرمگاہیں ان کییقیناً وہدیکھتے ہیں تمہیںوہاور ساتھی اس کےجہاں سے نہیں تم دیکھتے انہیںیقیناً ہمبنایا ہم نےشیطانوں کودوستان لوگوں کے لیے جونہیں ایمان لاتے