Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَمَنۡاَظۡلَمُمِمَّنِافۡتَرٰیعَلَی اللّٰہِکَذِبًااَوۡکَذَّبَبِاٰیٰتِہٖاُولٰٓئِکَیَنَالُہُمۡنَصِیۡبُہُمۡمِّنَ الۡکِتٰبِحَتّٰۤیاِذَاجَآءَتۡہُمۡرُسُلُنَایَتَوَفَّوۡنَہُمۡقَالُوۡۤااَیۡنَمَاکُنۡتُمۡتَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِقَالُوۡاضَلُّوۡاعَنَّاوَشَہِدُوۡاعَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡاَنَّہُمۡکَانُوۡاکٰفِرِیۡنَ
تو کون بڑا ظالم ہے اس سے جو گھڑ لے اللہ پر جھوٹ یا وہ جھٹلائے اس کی آیات کو یہی لوگپہنچے گا انہیںحصہ ان کا لکھے ہوئے میں سے یہاں تک کہ جب آجائیں گے ان کے پاسبھیجے ہوئے ہمارےوہ فوت کریں گے انہیں وہ کہیں گے کہاں ہیں جنہیں تھے تو تم پکارتےسوائے اللہ کے وہ کہیں گے گم ہوگئے ہم سے اور وہ گواہی دیں گے اپنے نفسوں پر کہ بےشک وہتھے وہ کافر
By Nighat Hashmi
فَمَنۡاَظۡلَمُمِمَّنِافۡتَرٰیعَلَی اللّٰہِکَذِبًااَوۡکَذَّبَبِاٰیٰتِہٖاُولٰٓئِکَیَنَالُہُمۡنَصِیۡبُہُمۡمِّنَ الۡکِتٰبِحَتّٰۤیاِذَاجَآءَتۡہُمۡرُسُلُنَایَتَوَفَّوۡنَہُمۡقَالُوۡۤااَیۡنَمَاکُنۡتُمۡتَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِقَالُوۡاضَلُّوۡاعَنَّاوَشَہِدُوۡاعَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡاَنَّہُمۡکَانُوۡاکٰفِرِیۡنَ
پھر کونبڑا ظالم ہےاس شخص سے جس نےباندھااللہ تعالیٰ پرجھوٹیااس نے جھٹلایااس کی آیات کویہی لوگ ہیںملے گا جن کوحصہ ان کالکھے ہوئے میں سےیہاں تک کہجبآئیں گے ان کے پاسبھیجے ہوئے ہمارےوفات دیں گے انہیںتو وہ کہیں گےکہاں ہیںجنہیںتھے تمتم پکارتےاللہ تعالیٰ کے سواوہ کہیں گےوہ سب گم ہو گئےہم سےاور وہ گواہی دیں گےاپنے آپ پربلاشبہ وہیتھے کافر