Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَادۡخُلُوۡافِیۡۤ اُمَمٍقَدۡخَلَتۡمِنۡ قَبۡلِکُمۡمِّنَ الۡجِنِّ وَالۡاِنۡسِفِی النَّارِکُلَّمَادَخَلَتۡاُمَّۃٌلَّعَنَتۡاُخۡتَہَاحَتّٰۤیاِذَاادَّارَکُوۡافِیۡہَاجَمِیۡعًاقَالَتۡاُخۡرٰىہُمۡلِاُوۡلٰىہُمۡرَبَّنَاہٰۤؤُلَآءِاَضَلُّوۡنَافَاٰتِہِمۡعَذَابًاضِعۡفًامِّنَ النَّارِقَالَلِکُلٍّضِعۡفٌوَّلٰکِنۡلَّاتَعۡلَمُوۡنَ
وہ فرمائے گا داخل ہوجاؤجماعتوں میں تحقیقجو گزر چکی ہیں تم سے پہلےجن و انس میں سے آگ میں جب کبھی داخل ہوگی کوئی جماعت لعنت کرے گی اپنی بہن کو یہاں تک کہ جب وہ جمع ہوجائیں گے اس میں سب کے سب کہے گی پچھلی ان کی اپنی پہلی کو اے ہمارے رب یہ ہیں وہ لوگ جنہوں نے گمراہ کیا ہمیں پس دے انہیں عذاب دوگنا آگ سے وہ فرمائے گا ہر ایک کے لئے دو گنا ہے لیکن تم نہیں جانتے
By Nighat Hashmi
قَالَادۡخُلُوۡافِیۡۤ اُمَمٍقَدۡخَلَتۡمِنۡ قَبۡلِکُمۡمِّنَ الۡجِنِّ وَالۡاِنۡسِفِی النَّارِکُلَّمَادَخَلَتۡاُمَّۃٌلَّعَنَتۡاُخۡتَہَاحَتّٰۤیاِذَاادَّارَکُوۡافِیۡہَاجَمِیۡعًاقَالَتۡاُخۡرٰىہُمۡلِاُوۡلٰىہُمۡرَبَّنَاہٰۤؤُلَآءِاَضَلُّوۡنَافَاٰتِہِمۡعَذَابًاضِعۡفًامِّنَ النَّارِقَالَلِکُلٍّضِعۡفٌوَّلٰکِنۡلَّاتَعۡلَمُوۡنَ
وہ فرمائے گاتم داخل ہو جاؤگروہوں میںیقیناًگزر چکےتم سے پہلےجنوں میں سےاور انسانوں میں سےآگ میںجب بھیداخل ہوگیکوئی جماعتلعنت کرے گیاپنی ساتھی پریہاں تک کہجب وہ آ ملیں گےاس میںسبکہےگی پچھلی ان کیاپنے سے پہلی کواے ہمارے ربیہی لوگ ہیںجنہوں نے گمراہ کیا ہمیںچنانچہ آپ دیں انہیںعذابدوگناآگ میں سےوہ فرمائے گاہر ایک کے لئےدوگنا ہےاور لیکننہیں تم جانتے