وَقَالَتۡ | اُوۡلٰىہُمۡ | لِاُخۡرٰىہُمۡ | فَمَا | کَانَ | لَکُمۡ | عَلَیۡنَا | مِنۡ فَضۡلٍ | فَذُوۡقُوا | الۡعَذَابَ | بِمَا | کُنۡتُمۡ | تَکۡسِبُوۡنَ |
اور کہے گی | پہلی ان کی | ان کی پچھلی کو | پس نہ | ہوئی | تمہارے لئے | ہم پر | کوئی فضل | پس چکھو | عذاب | بوجہ اس کے جو | تھے تم | تم کمائی کرتے |
وَقَالَتۡ | اُوۡلٰىہُمۡ | لِاُخۡرٰىہُمۡ | فَمَا | کَانَ | لَکُمۡ | عَلَیۡنَا | مِنۡ فَضۡلٍ | فَذُوۡقُوا | الۡعَذَابَ | بِمَا | کُنۡتُمۡ | تَکۡسِبُوۡنَ |
او رکہے گی | پہلی ان کی | اپنی پچھلی کے لیے | پھر نہیں | تھی | تمہارے لیے | ہم پر | کوئی فضلیت | تو تم چکھو | عذاب | بدلے اس کے جو | تھے تم | کماتے |