وَالَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَعَمِلُوا | الصّٰلِحٰتِ | لَانُکَلِّفُ | نَفۡسًا | اِلَّا | وُسۡعَہَاۤ | اُولٰٓئِکَ | اَصۡحٰبُ | الۡجَنَّۃِ | ہُمۡ | فِیۡہَا | خٰلِدُوۡنَ |
اور وہ جو | ایمان لائے | اور انہوں نے عمل کئے | نیک | نہیں ہم تکلیف دیتے | کسی جان کو | مگر | اس کی وسعت کے مطابق | یہی لوگ ہیں | ساتھی | جنت کے | وہ | اس میں | ہمیشہ رہنے والے ہیں |
وَالَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَعَمِلُوا | الصّٰلِحٰتِ | لَا | نُکَلِّفُ | نَفۡسًا | اِلَّا | وُسۡعَہَاۤ | اُولٰٓئِکَ | اَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ | ہُمۡ | فِیۡہَا | خٰلِدُوۡنَ |
اور جو لوگ | ایمان لائے | اور جنہوں نے کیں | نیکیاں | نہیں | ہم تکلیف دیتے | کسی نفس کو | مگر | اس کی طاقت کے مطابق | یہی لوگ | جنت والے ہیں | وہ | اس میں | ہمیشہ رہنے والے ہیں |