Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَنَزَعۡنَامَافِیۡ صُدُوۡرِہِمۡمِّنۡ غِلٍّتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہِمُالۡاَنۡہٰرُوَقَالُواالۡحَمۡدُلِلّٰہِالَّذِیۡہَدٰىنَالِہٰذَاوَمَاکُنَّالِنَہۡتَدِیَلَوۡلَاۤاَنۡہَدٰىنَااللّٰہُلَقَدۡجَآءَتۡرُسُلُرَبِّنَابِالۡحَقِّوَنُوۡدُوۡۤااَنۡتِلۡکُمُالۡجَنَّۃُاُوۡرِثۡتُمُوۡہَابِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
اور نکال لیں گے ہم جو ان کے سینوں میں ہو گاکوئی کینہ بہتی ہوں گی ان کے نتیجے سے نہریں اور وہ کہیں گے سب تعریف اللہ کے لئے ہےوہ جس نےراہ نمائی کی ہماری اس کے لئے اور نہ تھے ہم کہ ہم ہدایت پاتے اگر نہیہ کہ ہدایت دیتا ہمیں اللہ البتہ تحقیق آگئے رسول ہمارے رب کے ساتھ حق کے اور وہ پکارے جائیں گے کہ یہ جنت ہےوارث بنائے گئے ہو تم اس کے بوجہ اس کے جو تھے تم تم عمل کرتے
By Nighat Hashmi
وَنَزَعۡنَامَافِیۡ صُدُوۡرِہِمۡمِّنۡ غِلٍّتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہِمُالۡاَنۡہٰرُوَقَالُواالۡحَمۡدُلِلّٰہِالَّذِیۡہَدٰىنَالِہٰذَاوَمَاکُنَّالِنَہۡتَدِیَلَوۡ لَاۤاَنۡہَدٰىنَااللّٰہُلَقَدۡجَآءَتۡرُسُلُرَبِّنَابِالۡحَقِّوَنُوۡدُوۡۤااَنۡتِلۡکُمُالۡجَنَّۃُاُوۡرِثۡتُمُوۡہَابِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
اورہم نکال دیں گےجو ان کے سینوں میں ہےکینے میں سےبہتی ہوں گیان کے نیچے سےنہریںاور وہ کہیں گےتمام تعریف اللہ تعالیٰ کے لیے ہیںوہ جس نےہدایت دی ہمیںاس کے لیےاور نہیںتھے ہم کبھی بھیکہ ہم ہدایت پائیںاگر نہیہ کہہدایت دیتا ہمیںاللہ تعالیٰبلاشبہ یقیناًآئے رسولہمارے رب کےحق کے ساتھاور وہ پکارے جائیں گےیہ کہیہجنت ہےوارث بنائے گئے ہو تم اس کےبدلہ ہے اس کا جو تھے تمعمل کرتے