Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَنَادٰۤیاَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِاَصۡحٰبَ النَّارِاَنۡقَدۡوَجَدۡنَامَاوَعَدَنَارَبُّنَاحَقًّافَہَلۡوَجَدۡتُّمۡمَّاوَعَدَرَبُّکُمۡحَقًّاقَالُوۡانَعَمۡفَاَذَّنَمُؤَذِّنٌۢبَیۡنَہُمۡاَنۡلَّعۡنَۃُاللّٰہِعَلَی الظّٰلِمِیۡنَ
اور پکاریں گے جنت والے آگ والوں کو کہ تحقیق پایا ہم نے جو وعدہ کیا تھا ہم نے وعدہ کیا تھا ہم سے ہمارے رب نے سچا تو کیا پالیا تم نے جو وعدہ کیا تھا تمہارے رب نے سچا وہ کہیں گے کہیں تو پکارے گا ایک پکارنے والا ان کے درمیان کہ لعنت ہو اللہ کی ظالموں پر
By Nighat Hashmi
وَنَادٰۤیاَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِاَصۡحٰبَ النَّارِاَنۡقَدۡوَجَدۡنَامَاوَعَدَنَارَبُّنَاحَقًّافَہَلۡوَجَدۡتُّمۡمَّاوَعَدَرَبُّکُمۡحَقًّاقَالُوۡانَعَمۡفَاَذَّنَمُؤَذِّنٌۢبَیۡنَہُمۡاَنۡلَّعۡنَۃُاللّٰہِعَلَی الظّٰلِمِیۡنَ
اور پکاریں گے جنت والے آگ والوں کویہ کہیقیناًپایا ہم نےاس کو جو وعدہ کیا ہم نےہمارے رب نےسچاپھر کیاپا لیا تم نےاس کو جووعدہ کیاتمہارے رب نےسچاوہ کہیں گےہاںپھر پکارےگاایک پکارنے والادرمیان ان کےیہ کہلعنت ہےاللہ تعالیٰ کیظالموں پر