وَنَادٰۤی | اَصۡحٰبُ الۡاَعۡرَافِ | رِجَالًا | یَّعۡرِفُوۡنَہُمۡ | بِسِیۡمٰہُمۡ | قَالُوۡا | مَاۤ | اَغۡنٰی | عَنۡکُمۡ | جَمۡعُکُمۡ | وَمَا | کُنۡتُمۡ | تَسۡتَکۡبِرُوۡنَ |
اور پکاریں گے | اعراف والے | کچھ لوگوں کو | وہ پہچانتے ہوں گے انہیں | ان کی علامات سے | وہ کہیں گے | نہ | کام آیا | تمہیں | جماعت تمہاری | اور جو کچھ | تھے تم | تم تکبر کرتے |
وَنَادٰۤی | اَصۡحٰبُ الۡاَعۡرَافِ | رِجَالًا | یَّعۡرِفُوۡنَہُمۡ | بِسِیۡمٰہُمۡ | قَالُوۡا | مَاۤ اَغۡنٰی | عَنۡکُمۡ | جَمۡعُکُمۡ | وَمَا | کُنۡتُمۡ | تَسۡتَکۡبِرُوۡنَ |
اور پکاریں گے | بلندیوں والے | کچھ مردوں کو | وہ پہچانتے ہوں گے جنہیں | ان کی نشانیوں سے | وہ کہیں گے | نہ کام آیا | تم سے | گروہ تمہارا | اور جو | تھے تم | بڑے بنتے |