Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَنَادٰۤیاَصۡحٰبُ النَّارِاَصۡحٰبَ الۡجَنَّۃِاَنۡاَفِیۡضُوۡاعَلَیۡنَامِنَ الۡمَآءِاَوۡمِمَّارَزَقَکُمُاللّٰہُقَالُوۡۤااِنَّاللّٰہَحَرَّمَہُمَاعَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ
اور پکاریں گے آگ والے جنت والوں کو کہ ڈالو ہم پرکچھ پانی یا اس سے جو رزق دیا تمہیںاللہ نے وہ کہیں گے بےشک اللہ نے حرام کردیا ان دونو ں کو کافروں پر
By Nighat Hashmi
وَنَادٰۤیاَصۡحٰبُ النَّارِاَصۡحٰبَ الۡجَنَّۃِاَنۡاَفِیۡضُوۡاعَلَیۡنَامِنَ الۡمَآءِاَوۡمِمَّارَزَقَکُمُاللّٰہُقَالُوۡۤااِنَّاللّٰہَحَرَّمَہُمَاعَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ
اور پکاریں گےدوزخ والےجنت والوں کویہ کہتم بہا دوہم پرکچھ پانییااس میں سے جورزق دیا ہے تمہیں اللہ تعالیٰ نےوہ کہیں گےیقیناًاللہ تعالیٰ نےحرام کر دیا ہے ان دونوں کوکافروں پر