Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
الَّذِیۡنَاتَّخَذُوۡادِیۡنَہُمۡلَہۡوًاوَّلَعِبًاوَّغَرَّتۡہُمُالۡحَیٰوۃُالدُّنۡیَافَالۡیَوۡمَنَنۡسٰہُمۡکَمَانَسُوۡالِقَآءَیَوۡمِہِمۡ ہٰذَاوَمَاکَانُوۡابِاٰیٰتِنَایَجۡحَدُوۡنَ
وہ جنہوں نےبنالیا اپنے دین کو شغل اور کھیل اور دھوکے میں ڈا لا ان کوزندگی نے دنیا کی تو آج ہم بھلادیں گے انہیں جیساکہانہوں نے بھلادیا ملاقات کو اپنے اس دن کی اور جو تھے وہ ہماری آیات کا وہ انکار کرتے
By Nighat Hashmi
الَّذِیۡنَاتَّخَذُوۡادِیۡنَہُمۡلَہۡوًاوَّلَعِبًاوَّغَرَّتۡہُمُالۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَافَالۡیَوۡمَنَنۡسٰہُمۡکَمَانَسُوۡالِقَآءَیَوۡمِہِمۡ ہٰذَاوَمَاکَانُوۡابِاٰیٰتِنَایَجۡحَدُوۡنَ
جن لوگوں نےبنایا تھااپنے دین کودل لگیاور کھیلاور دھوکے میں ڈال رکھا تھا انہیںدنیا کی زندگی نےتو آجہم بھلائے دیتے ہیں انہیںجیساکےبھلا دیا انہوں نےملاقات کواپنے دن کی اساور جو تھے وہساتھ ہماری آیات کے وہ انکار کیا کرتے