Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَقَدۡجِئۡنٰہُمۡبِکِتٰبٍفَصَّلۡنٰہُعَلٰی عِلۡمٍہُدًیوَّرَحۡمَۃًلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
اور البتہ تحقیق لائے ہم ان کے پاس ایک کتاب کھول کر بیان کیا ہم نے اسے علم کی بنا پر ہدایت اور رحمت ہےان لوگوں لے لیے جو ایمان رکھتے ہین
By Nighat Hashmi
وَلَقَدۡجِئۡنٰہُمۡبِکِتٰبٍفَصَّلۡنٰہُعَلٰی عِلۡمٍہُدًیوَّرَحۡمَۃًلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
اوربلاشبہ یقیناًلائے ہم ان کے پاسکتابمفصل بنایا ہم نے اس کوعلم کی بنیاد پرہدایت ہے اور رحمت ہےلوگوں کے لیے۔ (جو) ایمان رکھتے ہیں