Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ہَلۡیَنۡظُرُوۡنَاِلَّاتَاۡوِیۡلَہٗیَوۡمَیَاۡتِیۡتَاۡوِیۡلُہٗیَقُوۡلُالَّذِیۡنَنَسُوۡہُمِنۡ قَبۡلُقَدۡجَآءَتۡرُسُلُرَبِّنَابِالۡحَقِّفَہَلۡلَّنَامِنۡ شُفَعَآءَفَیَشۡفَعُوۡالَنَاۤاَوۡنُرَدُّفَنَعۡمَلَغَیۡرَالَّذِیۡکُنَّانَعۡمَلُقَدۡخَسِرُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡوَضَلَّعَنۡہُمۡمَّاکَانُوۡایَفۡتَرُوۡنَ
نہیں وہ انتظار کرتے مگر اس کے انجام کا جس دن آئے گا انجام اس کا کہیں گےوہ جو بھول گئے تھے اسے اس سے پہلے تحقیق لائے تھے رسول ہمارے رب کے حق پس کیا ہیں ہمارے لئے کوئی سفارشی کہ وہ سفارش کریں ہمارے لئے یا ہم لوٹائے جائیں پھر ہم عمل کریںعلاوہاس کے جو تھے ہم ہم عمل کرتے تحقیق انہوں نے خسارے میں ڈالا اپنے نفسوں کو اور کھوگئے ان سے جو تھے وہ وہ گھڑتے
By Nighat Hashmi
ہَلۡیَنۡظُرُوۡنَاِلَّاتَاۡوِیۡلَہٗیَوۡمَیَاۡتِیۡتَاۡوِیۡلُہٗیَقُوۡلُالَّذِیۡنَنَسُوۡہُمِنۡ قَبۡلُقَدۡجَآءَتۡرُسُلُرَبِّنَابِالۡحَقِّفَہَلۡلَّنَامِنۡ شُفَعَآءَفَیَشۡفَعُوۡالَنَاۤاَوۡنُرَدُّفَنَعۡمَلَغَیۡرَ الَّذِیۡکُنَّانَعۡمَلُقَدۡخَسِرُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡوَضَلَّعَنۡہُمۡمَّاکَانُوۡایَفۡتَرُوۡنَ
نہیںوہ انتظار کرتےمگر اس کے انجام کاجس دنآئے گا انجام اس کاکہیں گےوہ لوگجنہوں نے بھلا دیا اس کواس سے پہلےیقیناًلائے تھےرسولہمارے رب کےحق کوتو کیاہمارے لیےکچھ سفارشی ہیںتو وہ سفارش کریںہمارے لیےیاہم واپس بھیج دیئے جائیںتو ہم عمل کریںسوائے اس سے جوتھے ہمعمل کرتےیقیناًانہوں نے خسارے میں ڈالااپنی جانوں کواور گم ہو گیاان سےوہ جوتھے وہ سبجھوٹ گھڑا کرتے