Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّرَبَّکُمُاللّٰہُالَّذِیۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَفِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍثُمَّاسۡتَوٰیعَلَی الۡعَرۡشِیُغۡشِیالَّیۡلَالنَّہَارَیَطۡلُبُہٗحَثِیۡثًاوَّالشَّمۡسَوَالۡقَمَرَوَالنُّجُوۡمَمُسَخَّرٰتٍۭبِاَمۡرِہٖاَلَالَہُالۡخَلۡقُوَالۡاَمۡرُتَبٰرَکَاللّٰہُرَبُّالۡعٰلَمِیۡنَ
بےشک رب تمہارا اللہ ہے جس نے پیدا کیا آسمانوں کو اور زمین کو چھ دنوں میں پھروہ بلندہوا عرش پروہ ڈھانپ دیتا ہے رات سے دن کوجو طلب کرتا ہے اسےتیزی سے اور سورج اور چاند اور ستاروں جو مسخر کئے ہوئے ہیں اس کے حکم سے خبردار اسی کے لئے ہے پیدا کرنا اور حکم دینا بہت بابرکت ہے اللہ جو رب ہے تمام جہانوں کا
By Nighat Hashmi
اِنَّرَبَّکُمُاللّٰہُالَّذِیۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَفِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍثُمَّاسۡتَوٰیعَلَی الۡعَرۡشِیُغۡشِیالَّیۡلَالنَّہَارَیَطۡلُبُہٗحَثِیۡثًاوَّالشَّمۡسَوَالۡقَمَرَوَالنُّجُوۡمَمُسَخَّرٰتٍۭبِاَمۡرِہٖاَلَالَہُالۡخَلۡقُوَالۡاَمۡرُتَبٰرَکَاللّٰہُرَبُّالۡعٰلَمِیۡنَ
بلاشبہ رب تمہارااللہ تعالیٰ ہےجس نےپیدا کیاآسمانوں کواور زمین کوچھ دنوں میںپھروہ بلند ہواعرش پروہ اوڑھاتاہےرات کودن پرپیچھے چلا آتا ہے اس کےتیزی سےاور سورج کواور چاند کواور ستاروں کوتابع کیے ہوئے ہیںساتھ اس کے حکم کے سن لواسی کے لیے ہے پیدا کرنااور حکم دینابڑی برکت والا ہےاللہ تعالیٰرب ہےسارے جہانوں کا