Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَوَعَجِبۡتُمۡاَنۡجَآءَکُمۡذِکۡرٌمِّنۡ رَّبِّکُمۡعَلٰی رَجُلٍمِّنۡکُمۡلِیُنۡذِرَکُمۡوَلِتَتَّقُوۡاوَلَعَلَّکُمۡتُرۡحَمُوۡنَ
کیا بھلا تعجب ہوا تمہیں کہ آئی تمہارے پاس ایک نصیحت تمہارے رب کی طرف سے ایک شخص پر تم ہی میں سے تاکہ وہ ڈرائے تمہیں اور تاکہ تم بچو اور تاکہ تم تم رحم کئے جاؤ
By Nighat Hashmi
اَوَعَجِبۡتُمۡاَنۡجَآءَکُمۡذِکۡرٌمِّنۡ رَّبِّکُمۡعَلٰی رَجُلٍمِّنۡکُمۡلِیُنۡذِرَکُمۡوَلِتَتَّقُوۡاوَلَعَلَّکُمۡتُرۡحَمُوۡنَ
اور کیا تعجب کرتے ہو تم یہ کہآئی ہے تمہارے پاس نصیحت تمہارے رب کی طرف سے ایک آدمی پرتم میں سے تاکہ وہ خبر دار کریں تمہیں اور تاکہ تم بچ جاؤ اور تا کہ تم تم پر رحم کیا جا ئے