Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَوَعَجِبۡتُمۡاَنۡجَآءَکُمۡذِکۡرٌمِّنۡ رَّبِّکُمۡعَلٰی رَجُلٍمِّنۡکُمۡلِیُنۡذِرَکُمۡوَاذۡکُرُوۡۤااِذۡجَعَلَکُمۡخُلَفَآءَمِنۡۢ بَعۡدِقَوۡمِنُوۡحٍوَّزَادَکُمۡفِی الۡخَلۡقِبَصۜۡطَۃًفَاذۡکُرُوۡۤااٰلَآءَاللّٰہِلَعَلَّکُمۡتُفۡلِحُوۡنَ
کیا بھلا تعجب ہوا تمہیں کہ آئی تمہارے پاس ایک نصیحت تمہارے رب کی طرف سے ایک شخص پر تم میں سے تاکہ وہ ڈرائے تمہیں اور یاد کرو جب اس نے بنایا تمہیں جانشین بعد قوم نوح کے اور اس نےزیادہ دی تمہیںتخلیق میں فراخی/پھیلاؤ پس یاد کرونعمتوں کو اللہ کی تاکہ تم تم فلاح پا جاؤ
By Nighat Hashmi
اَوَعَجِبۡتُمۡاَنۡجَآءَکُمۡذِکۡرٌمِّنۡ رَّبِّکُمۡعَلٰی رَجُلٍمِّنۡکُمۡلِیُنۡذِرَکُمۡوَاذۡکُرُوۡۤااِذۡجَعَلَکُمۡخُلَفَآءَمِنۡۢ بَعۡدِقَوۡمِ نُوۡحٍوَّزَادَکُمۡفِی الۡخَلۡقِبَصۜۡطَۃًفَاذۡکُرُوۡۤااٰلَآءَ اللّٰہِلَعَلَّکُمۡتُفۡلِحُوۡنَ
اور کیا تعجب ہے تمہیںیہ کہآ گئی تمہارے پاسنصیحت تمہارے رب کی طرف سے ایک شخص پرتم میں سے تاکہ وہ خبر دار کریں تمہیں اور تم یاد کروجببنایا تھا اس نے تمہیںجانشینبعدقوم ِنوح کےاور اس نے زیادہ کیا تمہیںقدو قامت میںپھیلایاسو تم یاد کرواللہ تعالیٰ کی نعمتوں کوتاکہتم کامیاب ہو جاؤ