Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَقَدۡوَقَعَعَلَیۡکُمۡمِّنۡ رَّبِّکُمۡرِجۡسٌوَّغَضَبٌاَتُجَادِلُوۡنَنِیۡفِیۡۤ اَسۡمَآءٍسَمَّیۡتُمُوۡہَاۤاَنۡتُمۡوَاٰبَآؤُکُمۡمَّانَزَّلَاللّٰہُبِہَامِنۡ سُلۡطٰنٍفَانۡتَظِرُوۡۤااِنِّیۡمَعَکُمۡمِّنَ الۡمُنۡتَظِرِیۡنَ
اس نے کہا تحقیق پڑ چکی تم پر تمہارے رب کی طرف سےناپاکی / گندگی اور غضب کیا تم جھگڑتے ہو مجھ سے چند ناموں کے بارے میں تم نے نام رکھ لیا ان کا تم نے اور تمہارے اباؤ اجداد نے نہیں اتاری اللہ نےاس کی کوئی دلیل پس انتظار کرو بےشک میںساتھ تمہارے انتظار کرنے والوں میں سے ہوں
By Nighat Hashmi
قَالَقَدۡوَقَعَعَلَیۡکُمۡمِّنۡ رَّبِّکُمۡرِجۡسٌوَّغَضَبٌاَتُجَادِلُوۡنَنِیۡفِیۡۤ اَسۡمَآءٍسَمَّیۡتُمُوۡہَاۤاَنۡتُمۡوَاٰبَآؤُکُمۡمَّانَزَّلَاللّٰہُبِہَامِنۡ سُلۡطٰنٍفَانۡتَظِرُوۡۤااِنِّیۡمَعَکُمۡمِّنَ الۡمُنۡتَظِرِیۡنَ
اس نے کہایقیناًواقع ہو چکا تم پرتمھارے رب کی طرف سےعذاب اور غضبکیا تم جھگڑا کرتے ہو مجھ سےناموں میںنام رکھ چھوڑے ہیں تم نے ان کےتم نےاور تمہارے باپ دادا نےنہیںاتاریاللہ تعالیٰ نےجن کیکوئی دلیلتو انتظار کرویقیناً میںتمہارے ساتھ ہوںانتظار کرنے والوں میں سے