Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَتَوَلّٰیعَنۡہُمۡوَقَالَیٰقَوۡمِلَقَدۡاَبۡلَغۡتُکُمۡرِسَالَۃَرَبِّیۡوَنَصَحۡتُلَکُمۡوَلٰکِنۡلَّاتُحِبُّوۡنَالنّٰصِحِیۡنَ
پس منہ موڑ کر چلا گیا ان سے اور کہا اے میری قوم البتہ تحقیق پہنچا دیا تھا میں نےتمہیں پیغام اپنے رب کا اور خیر خواہی کی میں نے تمہاریاور لیکن نہیں تم پسند کرتےنصیحت کرنے والوں کو
By Nighat Hashmi
فَتَوَلّٰیعَنۡہُمۡوَقَالَیٰقَوۡمِلَقَدۡاَبۡلَغۡتُکُمۡرِسَالَۃَرَبِّیۡوَنَصَحۡتُلَکُمۡوَلٰکِنۡلَّاتُحِبُّوۡنَالنّٰصِحِیۡنَ
تو منہ پھیر لیا اس نے اُن سے اور اس نے کہا اے میری قوم بلاشبہ یقیناًپہنچا دیا میں نے تمہیں پیغام اپنے رب کا اور خیر خواہی کی میں نے تمہارے لیے لیکن نہیں تم محبت کرتے خیر خواہوں سے