| فَاَخَذَتۡہُمُ | الرَّجۡفَۃُ | فَاَصۡبَحُوۡا | فِیۡ دَارِہِمۡ | جٰثِمِیۡنَ |
| پس پکڑ لیا انہیں | زلزلے نے | تو انہوں نے صبح کی | اپنے گھروں میں | اوندھے منہ |
| فَاَخَذَتۡہُمُ | الرَّجۡفَۃُ | فَاَصۡبَحُوۡا | فِیۡ دَارِہِمۡ | جٰثِمِیۡنَ |
| چنا نچہ پکڑ لیا ان کو | زلزلے نے | پھر انہو ں نے صبح کی | اپنے گھروں میں | گھٹنوں کے بل گرے پڑے تھے |