Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَتَوَلّٰیعَنۡہُمۡوَقَالَیٰقَوۡمِلَقَدۡاَبۡلَغۡتُکُمۡرِسٰلٰتِرَبِّیۡوَنَصَحۡتُلَکُمۡفَکَیۡفَاٰسٰیعَلٰی قَوۡمٍکٰفِرِیۡنَ
تو اس نےمنہ پھیر لیا ان سے اور کہا اے میری قوم البتہ تحقیقپہنچا دیئے میں نے تمہیں پیغامات اپنے رب کے اور خیر خواہی کی میں نے تمہاری تو کیونکر میں افسوس کروںایسے لوگوں پر جو کافر ہیں
By Nighat Hashmi
فَتَوَلّٰیعَنۡہُمۡوَقَالَیٰقَوۡمِلَقَدۡاَبۡلَغۡتُکُمۡرِسٰلٰتِرَبِّیۡوَنَصَحۡتُلَکُمۡفَکَیۡفَاٰسٰیعَلٰی قَوۡمٍکٰفِرِیۡنَ
سو واپس لوٹا ان سے او رکہا اس نے اے میری قوم بلاشبہ یقیناً میں نے پہنچا د یے تمہیں پیغامات اپنے رب کے اور میں نے خیر خواہی کی تمہارے لیے تو کیسے میں افسوس کروں لوگوں پر انکار کرنے والے