Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَوۡاَنَّاَہۡلَ الۡقُرٰۤیاٰمَنُوۡاوَاتَّقَوۡالَفَتَحۡنَاعَلَیۡہِمۡبَرَکٰتٍمِّنَ السَّمَآءِوَالۡاَرۡضِوَلٰکِنۡکَذَّبُوۡافَاَخَذۡنٰہُمۡبِمَاکَانُوۡایَکۡسِبُوۡنَ
اور اگر بیشک بستیوں والے ایمان لے آتےاور تقوی ٰکرتےالبتہ کھول دیتے ہم ان پر برکتیں آسمان سے اور زمین سے اور لیکن انہوں نے جھٹلایاتو پکڑ لیا ہم نے انہیں بوجہ اس کے جو تھے وہ وہ کمائی کرتے
By Nighat Hashmi
وَلَوۡاَنَّاَہۡلَ الۡقُرٰۤیاٰمَنُوۡاوَاتَّقَوۡالَفَتَحۡنَاعَلَیۡہِمۡبَرَکٰتٍمِّنَ السَّمَآءِوَالۡاَرۡضِوَلٰکِنۡکَذَّبُوۡافَاَخَذۡنٰہُمۡبِمَاکَانُوۡایَکۡسِبُوۡنَ
اور اگر یقیناًبستیوں کے لوگ ایمان لاتے اور اللہ تعالیٰ سے ڈر کر رہتے ضرور کھول دیتے ہم اُن پر بہت سی بر کتیں آ سمان سے اور زمین سے لیکن انہوں نے جھٹلایا تو پکڑلیا ہم نے انہیں اس کی وجہ سے جو وہ تھے کمایا کرتے