اَفَاَمِنَ | اَہۡلُ الۡقُرٰۤی | اَنۡ | یَّاۡتِیَہُمۡ | بَاۡسُنَا | بَیَاتًا | وَّہُمۡ | نَآئِمُوۡنَ |
کیا بھلا بےخوف ہوگئے | بستیوں والے | کہ | آجائے ان پر | عذاب ہمارا | رات کو | اور وہ | سو رہے ہوں |
اَفَاَمِنَ | اَہۡلُ الۡقُرٰۤی | اَنۡ | یَّاۡتِیَہُمۡ | بَاۡسُنَا | بَیَاتًا | وَّہُمۡ | نَآئِمُوۡنَ |
تو کیا بے خوف ہو گئے | بستیوں والے | یہ کہ | آجا ئے ان کے پاس | عذاب ہمارا | رات کے وقت | اور وہ سب | سوئے ہوئے ہوں |