Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर क्या बस्ती वाले उससे बे-ख़ौफ़ हो गए हैं कि उन पर हमारा अज़ाब रात के वक़्त आ पड़े जबकि वे सोते हों।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

توکیابستیوں والے اس سے بے خوف ہو گئے ہیں کہ ہماراعذاب اُن پررات کے وقت آجائے اوروہ سوئے ہوئے ہوں؟

By Amin Ahsan Islahi

تو کیا بستیوں والے نچنت رہ سکے اس بات سے کہ آدھمے ان پر ہمارا عذاب راتوں رات اور وہ سوئے پڑے ہوں ۔

By Hussain Najfi

آیا ان بستیوں والے اس سے بے خوف ہوگئے ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب راتوں رات آجائے جبکہ وہ سو رہے ہوں؟

By Moudoodi

پھر کیا بستیوں کے لوگ اب اس سے بے خوف ہوگئے ہیں کہ ہماری گرفت کبھی اچانک ان پر رات کے وقت نہ آجائے گی جب کہ وہ سوتے پڑے ہوں؟

By Mufti Naeem

تو کیا بستیوں والے اس بات سے بے خوف ہو گئے ہیں کہ ہمارا عذاب ان پر راتوں رات آجائے اور وہ پڑے سو رہے ہوں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اب بتاؤ کہ کیا ( دوسری ) بستیوں کے لوگ اس بات سے بالکل بے خوف ہوگئے ہیں کہ کسی رات ہمارا عذاب ان پر ایسے وقت آپڑے جب وہ سوئے ہوئے ہوں؟ ( ٥٠ )

By Noor ul Amin

کیا یہ بستیوں والے اس بات سے بے خوف ہوگئے ہیں کہ رات کے وقت ان پر ہمارا عذاب آجائے اور وہ سوئے ہوئے ہوں

By Kanzul Eman

کیا بستیوں والے ( ف۱۸۷ ) نہیں ڈرتے کہ ان پر ہمارا عذاب رات کو آئے جب وہ سوتے ہوں

By Tahir ul Qadri

کیا اب بستیوں کے باشندے اس بات سے بے خوف ہوگئے ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب ( پھر ) رات کو آپہنچے اس حال میں کہ وہ ( غفلت کی نیند ) سوئے ہوئے ہیں