وَقَدۡ | اَضَلُّوۡا | کَثِیۡرًا | وَلَا | تَزِدِ | الظّٰلِمِیۡنَ | اِلَّا | ضَلٰلًا |
اور تحقیق | انہوں نے بھٹکا دیا | کثیر تعداد کو | اور نہ | تو زیادہ کر | ظالموں کو | مگر | گمراہی میں |
وَقَدۡ | اَضَلُّوۡا | کَثِیۡرًا | وَلَا تَزِدِ | الظّٰلِمِیۡنَ | اِلَّا | ضَلٰلًا |
اور یقیناً | انہوں نے گمراہ کیا | بہت سے لوگوں کو | اور نہیں بڑھانا | ظالموں کو | سوائے | گمرا ہی کے |