وَقَالُوۡا | لَاتَذَرُنَّ | اٰلِہَتَکُمۡ | وَلَا | تَذَرُنَّ | وَدًّا | وَّلَا | سُوَاعًا | وَّلَا | یَغُوۡثَ | وَیَعُوۡقَ | وَنَسۡرًا |
اور انہوں نے کہا | ہر گز نہ تم چھوڑو | اپنے الٰہوں کو | اور نہ | تم ہر گز چھوڑو | وَدّ | اور نہ | سواع کو | اور نہ | یغوث | اور یعوق | اور نسر کو |
وَقَالُوۡا | لَاتَذَرُنَّ | اٰلِہَتَکُمۡ | وَلَا | تَذَرُنَّ | وَدًّا | وَّلَا | سُوَاعًا | وَّلَا | یَغُوۡثَ | وَیَعُوۡقَ | وَنَسۡرًا |
اور انہوں نے کہا | ہر گز نہ چھوڑنا | اپنے معبودوں کو | اور نہ | ہر گز تم چھوڑو | ودکو | اور نہ | سواع کو | اور نہ | یغوث کو | اور یعوق کو | اور نسر کو |