"और उन्होंने कहा, अपने इष्ट-पूज्यों के कदापि न छोड़ो और न वह वद्द को छोड़ो और न सुवा को और न यग़ूस और न यऊक़ और नस्र को
اور اُنہوں نے کہاکہ اپنے معبودوں کو ہرگزنہ چھوڑنااورنہ وَدکوچھوڑنااورنہ سُواع کواورنہ ہی یغوث اوریعوق اور نسر کو۔
اور کہا کہ ہرگز نہ چھوڑو اپنے معبودوں کو! اور ہرگز نہ چھوڑو ود کو ، اور نہ سواع کو اور نہ یغوث ، یعوق اور نسر کو ۔
اور انہوں نے ( عام لوگوں سے ) کہا کہ ( نوح ( ع ) کے کہنے پر ) اپنے خداؤں کو ہرگز نہ چھوڑو ۔ اور نہ ہی وَد اور سُواع کو چھوڑو اور نہ ہی یغوث و یعوق اور نسر کو چھوڑو ۔
انہوں نے کہا ہرگز نہ چھوڑو اپنے معبودوں کو ، اور نہ چھوڑو ود اور سواع کو ، اور نہ یغوث اور یعوق اور نسر کو17 ۔
اور انہوں نے ( لوگوں سے ) کہا: ہرگز ہرگز اپنے معبودوں کو نہ چھوڑنا اور ود کو ہرگز نہ چھوڑنا اور نہ سواع کو اور نہ یغوث اور یعوق اور نسر ( نامی معبودانِ باطلہ ) کو ( چھوڑنا )
اور ( اپنے آدمیوں سے ) کہا ہے کہ : اپنے معبودوں کو ہرگز مت چھوڑنا ۔ نہ ود اور سواع کو کسی صورت میں چھوڑنا ، اور نہ یغوث ، یعوق اور نسر کو چھوڑنا ۔ ( ٦ )
اور کہاکہ: اپنے معبود ( بتوں ) کوکبھی نہ چھوڑنا ، نہ ودکوچھوڑنا ، نہ سواع کو ، نہ یغوث کو ، نہ یعوق کو اور نہ نسر کو
اور بولے ( ف۳٦ ) ہرگز نہ چھوڑنا اپنے خداؤں کو ( ف۳۷ ) اور ہرگز نہ چھوڑنا ودّ اور سواع اور یغوث اور یعوق اور نسر کو ( ف۳۸ )
اور کہتے رہے کہ تم اپنے معبودوں کو مت چھوڑنا اور وَدّ اور سُوَاع اور یَغُوث اور یَعُوق اور نَسر ( نامی بتوں ) کو ( بھی ) ہرگز نہ چھوڑنا