"और वे बहुत बड़ी चाल चले,
اوراُنہوں نے خفیہ تدبیرکی ،بہت بڑی خفیہ تدبیر۔
اور انہوں نے بڑی بڑی چالیں چلیں ۔
اور انہوں نے ( میرے خلاف ) بڑا مکر و فریب کیا ہے ۔
ان لوگوں نے بڑا بھاری مکر کا جال پھیلا رکھاہے16 ۔
اور ان لوگوںنے بڑی بڑی سازشیں کیں
اور انہوں نے بڑی بھاری مکاری سے کام لیا ہے ۔ ( ٥ )
ان لوگوں نے بڑے بڑے مکروفریب کئے
اور ( ف۳٤ ) بہت بڑا داؤں کھیلے ( ف۳۵ )
اور ( عوام کو گمراہی میں رکھنے کے لئے ) وہ بڑی بڑی چالیں چلتے رہے