Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"और उन्होंने बहुत-से लोगों को पथभ्रष्ट किया है (तो तू उन्हें मार्ग न दिया) अब, तू भी ज़ालिमों की पथभ्रष्टता ही में अभिवृद्धि कर।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور یقیناًاُنہوں نے بہت سے لوگوں کوگمراہ کیااوران ظالموں کو گمراہی کے سوا کسی چیزمیں نہ بڑھانا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور انہوں نے ایک خلق کثیر کو گمراہ کر ڈالا اور اب تو ان گمراہوں کی گمراہی میں ہی اضافہ کر ۔

By Hussain Najfi

اور انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کر دیا ہے ( یا اللہ ) تو بھی ان کی گمراہی کے سوا اور کسی چیز میں اضافہ نہ کر ۔

By Moudoodi

انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا ہے ، اور تو بھی ان ظالموں کو گمراہی کے سوا کسی چیز میں ترقی نہ دے18 ۔ ”

By Mufti Naeem

اور تحقیق انہوں نے بہت زیادہ ( لوگوں ) کو گمراہ کیا اور ان ظالموں کے حق میں آپ گمراہی کو ہی بڑھائیے گا

By Mufti Taqi Usmani

اس طرح انہوں نے بہت سوں کو گمراہ کردیا ہے ، لہذا ( یا رب ! ) آپ بھی ان کو گمراہی کے سوا کسی اور چیز میں ترقی نہ دیجیے ۔

By Noor ul Amin

انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کردیا ہے ، اور ( اے میرے رب ) تو ان ظالموں کی گمراہی اور بڑھادے

By Kanzul Eman

اور بیشک انہوں نے بہتوں کو بہکایا ( ف۳۹ ) اور تو ظالموں کو ( ف٤۰ ) زیادہ نہ کرنا مگر گمراہی ( ف٤۱ )

By Tahir ul Qadri

اور واقعی انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا ، سو ( اے میرے رب! ) تو ( بھی ان ) ظالموں کو سوائے گمراہی کے ( کسی اور چیز میں ) نہ بڑھا