| وَّ اَنَّ | الۡمَسٰجِدَ | لِلّٰہِ | فَلَا | تَدۡعُوۡا | مَعَ | اللّٰہِ | اَحَدًا |
| اور بےشک | مسجدیں | اللہ کے لیے ہیں | پس نہ | تم پکارو | ساتھ | اللہ کے | کسی ایک کو |
| وَّ اَنَّ | الۡمَسٰجِدَ | لِلّٰہِ | فَلَا | تَدۡعُوۡا | مَعَ اللّٰہِ | اَحَدًا |
| اوریقیناً | مسجدیں | اﷲتعالیٰ ہی کے لیے ہیں | چنانچہ نہ | تم پکارو | اﷲتعالیٰ کے سوا | کسی ایک کو |