Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِلَّابَلٰغًامِّنَ اللّٰہِوَ رِسٰلٰتِہٖوَمَنۡیَّعۡصِاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗفَاِنَّلَہٗنَارَجَہَنَّمَخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاۤاَبَدًا
مگر پہنچادینا ہے اللہ کی طرف سے ( حکم ) اور اس کے پیغامات اور جو کوئی نافرمانی کرے گا اللہ کی اور اس کے رسول کی تو بےشک اس کے لیے آگ ہے جہنم کی ہمیشہ رہنے والے ہیں اس میں ہمیشہ ہمیشہ
By Nighat Hashmi
اِلَّابَلٰغًامِّنَ اللّٰہِوَ رِسٰلٰتِہٖوَمَنۡیَّعۡصِاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗفَاِنَّلَہٗنَارَجَہَنَّمَخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاۤاَبَدًا
مگر پہنچادیناہے اﷲتعالیٰ کی بات اورپیغامات اس کے اورجوکوئینافرمانی کرے گا اﷲتعالیٰ کی اوراس کے رسول کی توبلاشبہ اس کے لیے آگ ہےجہنم کی وہ ہمیشہ رہنے والے ہیں اس میں ہمیشہ ہمیشہ