حَتّٰۤی | اِذَا | رَاَوۡا | مَا | یُوۡعَدُوۡنَ | فَسَیَعۡلَمُوۡنَ | مَنۡ | اَضۡعَفُ | نَاصِرًا | وَّاَقَلُّ | عَدَدًا |
یہاں تک کہ | جب | وہ دیکھیں گے | اسے جو | وہ وعدہ کیے جاتے ہیں | تو عنقریب وہ جان لیں گے | کون | زیادہ کمزور ہے | مددگار کے اعتبار سے | اور کون زیادہ کم ہے | تعداد کے اعتبار سے |
حَتّٰۤی | اِذَا | رَاَوۡا | مَا یُوۡعَدُوۡنَ | فَسَیَعۡلَمُوۡنَ | مَنۡ | اَضۡعَفُ | نَاصِرًا | وَّاَقَلُّ | عَدَدًا |
حتیٰ کہ | جب | وہ دیکھیں گے | جوان سے وعدہ کیاجاتاہے | توجلدہی وہ جان لیں گے | کون | زیادہ کمزورہے | مددگارکے اعتبارسے | اورزیادہ کم ہے | تعدادمیں |