Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 0
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

यहाँ तक कि जब वे उस चीज़ को देख लेंगे जिस का उन से वादा किया जाता है तो वे जान लेंगे कि कौन अपने सहायक की दृष्टि से कमज़ोर और संख्या में न्यूनतर है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

حتیٰ کہ جب وہ دیکھیں گے جس کااُن سے وعدہ کیا جاتاہے توجلدہی وہ جان لیں گے کہ کس کے مددگارزیادہ کمزوراور تعداد میں زیادہ کم ہیں؟

By Amin Ahsan Islahi

یہاں تک کہ جب وہ دیکھیں گے اس چیز کو جس سے ان کو خبردار کیا جارہا ہے تب وہ جانیں گے کہ مددگاروں کے اعتبار سے سب سے زیادہ کمزور اور تعداد کی لحاظ سے سب سے حقیر کون ہے!

By Hussain Najfi

۔ ( یہ لوگ اپنی کجروی سے باز نہیں آئیں گے ) یہاں تک کہ جب وہ وہ چیز ( عذاب ) دیکھ لیں گے جس کا ان سے وعدہ وعید کیا جا رہا ہے تو انہیں معلوم ہو جائے گا کہ مددگار اور تعداد کی حیثیت سے کون زیادہ کمزور ہے ۔

By Moudoodi

﴿یہ لوگ اپنی اس روش سے باز نہ آئیں گے﴾ یہاں تک کہ جب اس چیز کو دیکھ لیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے تو انہیں معلوم ہو جائے گا کہ کس کے مددگار کمزور ہیں اور کس کا جتھا تعداد میں کم ہے24 ۔

By Mufti Naeem

یہاں تک کہ جب وہ لوگ اس ( دن ) کو دیکھ لیں جس کا وعدہ کیا جاتا ہے ، پس وہ عنقریب جان لیں گے کون مددگاروں کے لحاظ سے کمزور اور تعداد میں کم ہے

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( اور ‌یہ ‌لوگ ‌نا فرمانی ‌كرتے ‌رہیں ‌گے ) ‌یہاں ‌تك ‌كہ ‌جب ‌وہ ‌چیز ‌انہیں ‌نظر ‌آجائے ‌گی ‌جس ‌سے ‌انہیں ‌ڈرایا ‌جا رہا ‌ہے ‌تو ‌اس ‌وقت ‌انہیں ‌پتہ ‌چل ‌جائے ‌گا ‌كہ ‌كس ‌كے ‌مددگار ‌كمزور ‌ہیں ، ‌اور ‌كون ‌تعداد ‌میں ‌كم ‌ہے ۔

By Noor ul Amin

( یہ لوگ باز نہ آئیں گے ) یہاں تک کہ وہ ( عذاب ) دیکھ لیں جس کا ان سے وعدہ کیا گیا ہے ، پھرجلدانہیں معلوم ہوجائے گاکہ کس کے مدد گارکمزوراور تعدادمیں کم ہیں

By Kanzul Eman

یہاں تک کہ جب دیکھیں گے ( ف٤۵ ) جو وعدہ دیا جاتا ہے تو اب جان جائیں گے کہ کس کے مددگار کمزور اور کس کی گنتی کم ( ف٤٦ )

By Tahir ul Qadri

یہاں تک کہ جب یہ لوگ وہ ( عذاب ) دیکھ لیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے تو ( اُس وقت ) انہیں معلوم ہوگا کہ کون مددگار کے اعتبار سے کمزور تر اور عدد کے اِعتبار سے کم تر ہے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220