وَّاَنَّہٗ | کَانَ | رِجَالٌ | مِّنَ الۡاِنۡسِ | یَعُوۡذُوۡنَ | بِرِجَالٍ | مِّنَ الۡجِنِّ | فَزَادُوۡہُمۡ | رَہَقًا |
اور بےشک وہ | تھے | کچھ لوگ | انسانوں میں سے | جو پناہ لیتے تھے | کچھ لوگوں کی | جنوں میں سے | تو انہوں نے زیادہ کر دیا انہیں | سرکشی میں |
وَّاَنَّہٗ | کَانَ | رِجَالٌ | مِّنَ الۡاِنۡسِ | یَعُوۡذُوۡنَ | بِرِجَالٍ | مِّنَ الۡجِنِّ | فَزَادُوۡہُمۡ | رَہَقًا |
اوریقیناوہ | تھے | کچھ لوگ | انسانوں میں سے | پناہ پکڑتے | بعض مردوں کی | جنات میں سے | توانہوں نے بڑھادیاان کو | سرکشی میں |