Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّرَبَّکَیَعۡلَمُاَنَّکَتَقُوۡمُاَدۡنٰیمِنۡ ثُلُثَیِالَّیۡلِوَنِصۡفَہٗوَثُلُثَہٗوَطَآئِفَۃٌمِّنَ الَّذِیۡنَمَعَکَوَاللّٰہُیُقَدِّرُالَّیۡلَوَالنَّہَارَعَلِمَاَنۡلَّنۡتُحۡصُوۡہُفَتَابَعَلَیۡکُمۡفَاقۡرَءُوۡامَاتَیَسَّرَمِنَ الۡقُرۡاٰنِعَلِمَاَنۡسَیَکُوۡنُمِنۡکُمۡمَّرۡضٰیوَاٰخَرُوۡنَیَضۡرِبُوۡنَفِی الۡاَرۡضِیَبۡتَغُوۡنَمِنۡ فَضۡلِاللّٰہِوَاٰخَرُوۡنَیُقَاتِلُوۡنَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِفَاقۡرَءُوۡامَاتَیَسَّرَمِنۡہُوَاَقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَاٰتُواالزَّکٰوۃَوَاَقۡرِضُوااللّٰہَقَرۡضًاحَسَنًاوَمَاتُقَدِّمُوۡالِاَنۡفُسِکُمۡمِّنۡ خَیۡرٍتَجِدُوۡہُعِنۡدَاللّٰہِہُوَخَیۡرًاوَّاَعۡظَمَاَجۡرًاوَاسۡتَغۡفِرُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
بے شک رب آپ کا وہ جانتا ہے بے شک آپ آپ قیام کرتے ہیں قریب دو تہائی رات کا اور ( کبھی ) نصف اس کا اور ایک تہائی اس کا اور ایک گروہ ان لوگوں میں سے جو آپ کے ساتھ ہیں اور اللہ وہ اندازہ رکھتا ہے رات کا اور دن کا وہ جانتا ہے کہ ہرگز نہ تم شمار کر سکو گے اسے تو وہ مہربان ہوا تم پر پس پڑھو جو میسر آئے قرآن میں سے وہ جانتا ہے کہعنقریب ہوں گے تم میں بیمار اور کچھ دوسرے جو سفر کرتے ہونگے زمین میںوہ تلاش کرتے ہوں گے فضل میں سے اللہ کے اور کچھ دوسرےجو جنگ کرتے ہوں گے اللہ کے راستے میں پس پڑھو جو میسر آئے اس میں سے اور قائم کرو نماز اور ادا کروزکوٰۃ اور قرض دو اللہ کو قرض اچھا اور جو تم آگے بھیجو گے اپنے نفسوں کے لیے کوئی بھلائی تم پالو گے اسے پاس اللہ کے وہ بہتر ہے اور زیادہ بڑا ہے اجر میں اور بخشش مانگو اللہ سے بے شک اللہ بہت بخشنے والا ہے نہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
اِنَّرَبَّکَیَعۡلَمُاَنَّکَتَقُوۡمُاَدۡنٰیمِنۡ ثُلُثَیِالَّیۡلِوَنِصۡفَہٗوَثُلُثَہٗوَطَآئِفَۃٌمِّنَ الَّذِیۡنَمَعَکَوَاللّٰہُیُقَدِّرُالَّیۡلَوَالنَّہَارَعَلِمَاَنۡلَّنۡتُحۡصُوۡہُفَتَابَعَلَیۡکُمۡفَاقۡرَءُوۡامَاتَیَسَّرَمِنَ الۡقُرۡاٰنِعَلِمَاَنۡسَیَکُوۡنُمِنۡکُمۡمَّرۡضٰیوَاٰخَرُوۡنَیَضۡرِبُوۡنَفِی الۡاَرۡضِیَبۡتَغُوۡنَمِنۡ فَضۡلِ اللّٰہِوَاٰخَرُوۡنَیُقَاتِلُوۡنَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِفَاقۡرَءُوۡامَاتَیَسَّرَمِنۡہُوَاَقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَاٰتُواالزَّکٰوۃَوَاَقۡرِضُوااللّٰہَقَرۡضًاحَسَنًاوَمَا تُقَدِّمُوۡالِاَنۡفُسِکُمۡمِّنۡ خَیۡرٍتَجِدُوۡہُعِنۡدَاللّٰہِہُوَخَیۡرًاوَّاَعۡظَمَاَجۡرًاوَاسۡتَغۡفِرُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
یقینا آپ کارب جانتاہے کہ بلاشبہ آپ قیام کرتے ہیںقریب دوتہائی کے رات کے یاآدھااس کا یاایک تہائی اس کا اورایک گروہان لوگوں میں سے جو آپ کے ساتھ ہیںاوراﷲتعالیٰ اندازہ رکھتاہے رات کااوردن کا اس نے جان لیا یہ کہ ہرگزنہیں تم ٹھیک شمارکرسکوگے اس کو سواس نے مہربانی کیتم پرتو(قرآن)پڑھ لیاکر جو آسانی سے ہوسکے قرآن میں سے اس نے جان لیایہ کہ ہوں گے تم میں سے کچھ مریض اورکچھ دوسرے لوگ جوسفرکریں گےزمین میں وہ تلاش کریں گے اﷲتعالیٰ کے فضل سے اورکچھ دوسرے لوگلڑیں گےاﷲتعالیٰ کی راہ میں چنانچہ(قرآن)پڑھ لیاکرو جتناآسانی سے ہوسکےاس میں سے اورقائم کرو نماز اوراداکرو زکوۃ اورقرض دیتے رہواﷲتعالیٰ کو قرض اچھا اورجوتم آگے بھیجوگے اپنے لیے نیکی میں سےموجودپاؤگے اسےنزدیک اﷲتعالیٰ کے وہی بہترہے اورزیادہ بڑی ہے ثواب میںاوربخشش مانگو اﷲتعالیٰ سے بلاشبہ اﷲتعالیٰ بے حدبخشنے والا نہایت رحم والاہے