| اِنَّ | ہٰذَا | کَانَ | لَکُمۡ | جَزَآءً | وَّکَانَ | سَعۡیُکُمۡ | مَّشۡکُوۡرًا |
| بےشک | یہ | ہے | تمہارے لیے | بدلہ | اور ہے | کوشش تمہاری | قابل قدر |
| اِنَّ | ہٰذَا | کَانَ | لَکُمۡ | جَزَآءً | وَّکَانَ | سَعۡیُکُمۡ | مَّشۡکُوۡرًا |
| بلاشبہ | یہی | ۔ (ہمیشہ)ہے | تمہارے لیے | بدلہ | اور(ہمیشہ)ہے | کوشش تمہاری | قابل قدر |