Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ذٰلِکَبِاَنَّہُمۡشَآقُّوااللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗوَمَنۡیُّشَاقِقِاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗفَاِنَّاللّٰہَشَدِیۡدُالۡعِقَابِ
یہ بوجہ اس کے کہ انہوں نے مخالفت کی اللہ کی اور اس کے رسول کی اور جو کوئی مخالفت کرے اللہ کی اور اس کے رسول کی تو بیشک اللہ تعالی سخت سزا دینے والا ہے
By Nighat Hashmi
ذٰلِکَبِاَنَّہُمۡشَآقُّوااللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗوَمَنۡیُّشَاقِقِاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗفَاِنَّاللّٰہَشَدِیۡدُالۡعِقَابِ
یہ اس وجہ سے ہے کہ یقیناً انہوں نے مخالفت کی اللہ تعالیٰ کی اور اُس کے رسول کی اور جو مخالفت کرے اللہ تعالیٰ کی اور اُس کے رسول کی تو یقیناً اللہ تعالیٰ بہت سخت ہے عذاب والا