Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّمَاالۡمُؤۡمِنُوۡنَالَّذِیۡنَاِذَاذُکِرَاللّٰہُوَجِلَتۡقُلُوۡبُہُمۡوَاِذَاتُلِیَتۡعَلَیۡہِمۡاٰیٰتُہٗزَادَتۡہُمۡاِیۡمَانًاوَّعَلٰی رَبِّہِمۡیَتَوَکَّلُوۡنَ
بیشک مومن تووہ ہیں جب ذکر کیا جاتا ہے اللہ کا ڈر جاتے ہیں دل ان کے اور جب پڑھی جاتی ہیں ان پرآیات اس کی وہ زیادہ کر دیتی ہیں انہیں ایمان میں اور اپنے رب پر ہی وہ توکل کرتے ہیں
By Nighat Hashmi
اِنَّمَاالۡمُؤۡمِنُوۡنَالَّذِیۡنَاِذَاذُکِرَاللّٰہُوَجِلَتۡقُلُوۡبُہُمۡوَاِذَاتُلِیَتۡعَلَیۡہِمۡاٰیٰتُہٗزَادَتۡہُمۡاِیۡمَانًاوَّعَلٰی رَبِّہِمۡیَتَوَکَّلُوۡنَ
بلا شبہ مومن وہی ہیں جو جب ذکر کیا جائے اللہ تعالیٰ کا لرز جاتے ہیں دل اُن کے اور جب پڑھ کر سنائی جائیں اُن پر آیات اُس کی وہ بڑھا دیتی ہیں اُن کو ایمان میں اور اپنے رب پر وہ اعتماد کرتے ہیں