Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ الۡاَنۡفَالِقُلِالۡاَنۡفَالُلِلّٰہِوَالرَّسُوۡلِفَاتَّقُوااللّٰہَوَاَصۡلِحُوۡاذَاتَ بَیۡنِکُمۡوَاَطِیۡعُوااللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗۤاِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
سوال کرتے ہیں آپ سےغنیمتوں کے بارے میں کہہ دیجیے غنیمتیں اللہ کے لیے اور رسول کے لیے ہیں پس ڈرو اللہ سے اور اصلاح کروآپس میں اور اطاعت کرو اللہ کی اور اس کے رسول کی اگر ہو تم ایمان لانے والے
By Nighat Hashmi
یَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ الۡاَنۡفَالِقُلِالۡاَنۡفَالُلِلّٰہِوَالرَّسُوۡلِفَاتَّقُوااللّٰہَوَاَصۡلِحُوۡاذَاتَ بَیۡنِکُمۡوَاَطِیۡعُوااللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗۤاِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
وہ پو چھتے ہیں آپ سے اموال ِ غنیمت کے بارے میں آپ کہہ دیں غنیمتیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں اور رسول کے لیے سو تم ڈرو اللہ تعالیٰ سے اور تم اصلاح کرو اپنے آپس کے تعلقات کی اور تم اطاعت کرواللہ تعالیٰ کی اور اُس کے رسول کی اگر ہو تم مومن