Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡایُنۡفِقُوۡنَاَمۡوَالَہُمۡلِیَصُدُّوۡاعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِفَسَیُنۡفِقُوۡنَہَاثُمَّتَکُوۡنُعَلَیۡہِمۡحَسۡرَۃًثُمَّیُغۡلَبُوۡنَوَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااِلٰیجَہَنَّمَیُحۡشَرُوۡنَ
بیشکوہ جنہوں نےکفر کیا وہ خرچ کرتے ہیں اپنے مالوں کو تاکہ وہ روکیں اللہ کے راستے سے پس عنقریب وہ خرچ کریں گے اسے پھر وہ ہوجائے گا ان پر حسرت کا (سبب) پھر وہ مغلوب کئے جائیں گے اور وہ جنہوں نےکفر کیا طرف جہنم کے وہ اکٹھے کیے جائیں گے
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡایُنۡفِقُوۡنَاَمۡوَالَہُمۡلِیَصُدُّوۡاعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِفَسَیُنۡفِقُوۡنَہَاثُمَّتَکُوۡنُعَلَیۡہِمۡحَسۡرَۃًثُمَّیُغۡلَبُوۡنَوَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااِلٰی جَہَنَّمَیُحۡشَرُوۡنَ
بلاشبہ جن لوگوں نے کفر کیا وہ خرچ کرتے ہیں مال اپنے تاکہ وہ روکیں اللہ تعالیٰ کے راستے سے چنانچہ عنقریب وہ خرچ کریں گے اس کو پھر وہ ہو جا ئے گا اُن پر حسرت پھر وہ مغلوب ہوں گے اور جن لوگوں نے کفر کیا جہنم کی طرف وہ اکٹھے کیے جا ئیں گے