Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لِیَمِیۡزَاللّٰہُالۡخَبِیۡثَمِنَ الطَّیِّبِوَیَجۡعَلَالۡخَبِیۡثَبَعۡضَہٗعَلٰی بَعۡضٍفَیَرۡکُمَہٗجَمِیۡعًافَیَجۡعَلَہٗفِیۡ جَہَنَّمَاُولٰٓئِکَہُمُالۡخٰسِرُوۡنَ
تاکہ جدا کردے اللہ ناپاک کو پاک سے اور وہ کردے ناپاک کو اس کے بعض کوبعض پر پھر وہ ڈھیر لگا دے اس کاسب کا پھر وہ ڈال دے اسے جہنم میں یہی لوگ وہ جو خسارہ پانے والے ہیں
By Nighat Hashmi
لِیَمِیۡزَاللّٰہُالۡخَبِیۡثَمِنَ الطَّیِّبِوَیَجۡعَلَالۡخَبِیۡثَبَعۡضَہٗعَلٰی بَعۡضٍفَیَرۡکُمَہٗجَمِیۡعًافَیَجۡعَلَہٗفِیۡ جَہَنَّمَاُولٰٓئِکَہُمُالۡخٰسِرُوۡنَ
تاکہ الگ کر دے اللہ تعالیٰ ناپاک کو پاک سے اور وہ کر دے ناپاک کو اس کے بعض کو بعض پر پس وہ اکٹھا ڈھیر بنا دے اس کو سب کو پھر وہ ڈال دے اُس کو جہنم میں یہی لوگ ہیں وہ سب خسارہ اُٹھا نے والے