Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 4
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡلِّلَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااِنۡیَّنۡتَہُوۡایُغۡفَرۡلَہُمۡمَّاقَدۡسَلَفَوَاِنۡیَّعُوۡدُوۡافَقَدۡمَضَتۡسُنَّتُالۡاَوَّلِیۡنَ
کہہ دیجیے ان کے لیے جنہوں نےکفر کیا اگر وہ باز آجائیں بخش دیا جائے گا ان کے لیے جو تحقیق پہلے ہوگیا اور اگر وہ پلٹیں گے تو تحقیق گزر چکی ہے سنت پہلوں کی(طریقہ)
By Nighat Hashmi
قُلۡلِّلَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااِنۡیَّنۡتَہُوۡایُغۡفَرۡ لَہُمۡمَّاقَدۡسَلَفَوَاِنۡیَّعُوۡدُوۡافَقَدۡمَضَتۡسُنَّتُالۡاَوَّلِیۡنَ
آپ کہہ دیں اُن لوگوں کے لیے جنہوں نےکفرکیا اگر وہ باز آ جا ئیں بخش دیا جائے گا اُن کے لیے جو یقیناً گزر چکا اور اگر وہ دوبارہ کریں گےتو یقیناً گزر چکی ہے سنت پہلوں کی

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220