Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَاتِلُوۡہُمۡحَتّٰیلَاتَکُوۡنَفِتۡنَۃٌوَّیَکُوۡنَالدِّیۡنُکُلُّہٗلِلّٰہِفَاِنِانۡتَہَوۡافَاِنَّاللّٰہَبِمَایَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
اور جنگ کرو ان سے یہاں تک کہ نہ رہے کوئی فتنہ اور ہوجائے دین سارے کا سارا اللہ کے لیے پھر اگر وہ باز آجائیں تو بیشک اللہ تعالیاسے جو وہ عمل کرتے ہیں خوب دیکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَقَاتِلُوۡہُمۡحَتّٰیلَاتَکُوۡنَفِتۡنَۃٌوَّیَکُوۡنَالدِّیۡنُکُلُّہٗلِلّٰہِفَاِنِانۡتَہَوۡافَاِنَّاللّٰہَبِمَایَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
اور تم لڑ و اُن سے یہاں تک کہ نہ رہے کوئی فتنہ اور ہو جائے دین سب کا سب اللہ تعالیٰ کے لیے پھر اگر وہ باز آ جا ئیں تو یقیناً اللہ تعالیٰ اُس کو جو وہ عمل کرتے ہیں خوب دیکھنے والا ہے