Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
کَمَاۤاَخۡرَجَکَرَبُّکَمِنۡۢ بَیۡتِکَبِالۡحَقِّوَاِنَّفَرِیۡقًامِّنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَلَکٰرِہُوۡنَ
جیسا کہ نکالا آپ کو آپ کے رب نے آپ کے گھر سےساتھ حق کے اور بیشک ایک گروہ مومنوں میں سے البتہ ناپسند کرنے والا تھا
By Nighat Hashmi
کَمَاۤاَخۡرَجَکَرَبُّکَمِنۡۢ بَیۡتِکَبِالۡحَقِّوَاِنَّفَرِیۡقًامِّنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَلَکٰرِہُوۡنَ
جیسا کہ نکالا آپ کو آپ کے رب نے آپ کے گھر سے ساتھ حق کے حالانکہ یقیناً ایک گروہ ایمان والوں میں سے یقیناً نا پسند کرنے والا تھا