Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَوۡتَرٰۤیاِذۡیَتَوَفَّیالَّذِیۡنَکَفَرُواالۡمَلٰٓئِکَۃُیَضۡرِبُوۡنَوُجُوۡہَہُمۡوَاَدۡبَارَہُمۡوَذُوۡقُوۡاعَذَابَالۡحَرِیۡقِ
اور کاش آپ دیکھیں جب فوت کرتےہیں ان کو جنہوں نےکفر کیا فرشتےوہ مارتے ہیں ان کے چہروں پر اور ان کی پیٹھوں پر اور (وہ کہتے ہیں )چکھو عذابآگ کا
By Nighat Hashmi
وَلَوۡتَرٰۤیاِذۡیَتَوَفَّیالَّذِیۡنَکَفَرُواالۡمَلٰٓئِکَۃُیَضۡرِبُوۡنَوُجُوۡہَہُمۡوَاَدۡبَارَہُمۡوَذُوۡقُوۡاعَذَابَالۡحَرِیۡقِ
اور کاش آپ دیکھیں جب جان قبض کرتے ہیں ان لوگوں کی جنہوں نے کفر کیا فرشتے وہ مارتے ہیں اُن کے چہروں پر اور اُن کی پشتوں پر اور تم چکھو عذاب جلنے کا