Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِذۡیَقُوۡلُالۡمُنٰفِقُوۡنَوَالَّذِیۡنَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡمَّرَضٌغَرَّہٰۤؤُلَآءِدِیۡنُہُمۡوَمَنۡیَّتَوَکَّلۡعَلَی اللّٰہِفَاِنَّاللّٰہَعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
جب کہہ رہے تھے منافق اور وہ لوگ دلوں میں جن کے بیماری تھی دھوکے میں ڈال دیا ہے ان لوگوں کو ان کے دین نے اور جو کوئیتوکل کرے گا اللہ پر تو بےشک اللہ تعالی بہت زبردست ہے خوب حکمت والا ہے
By Nighat Hashmi
اِذۡیَقُوۡلُالۡمُنٰفِقُوۡنَوَالَّذِیۡنَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡمَّرَضٌغَرَّہٰۤؤُلَآءِدِیۡنُہُمۡوَمَنۡیَّتَوَکَّلۡعَلَی اللّٰہِفَاِنَّاللّٰہَعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
جب کہہ رہے تھے منافقاور وہ لوگ دلوں میں جن کے ایک بیماری تھی دھوکا دیا ہے ان لوگوں کو اُن کے دین نے اور جو بھروسہ کرے اللہ تعالیٰ پر تو یقیناً اللہ تعالیٰ سب پر غالب کمال حکمت والا ہے