Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡزَیَّنَلَہُمُالشَّیۡطٰنُاَعۡمَالَہُمۡوَقَالَلَاغَالِبَلَکُمُالۡیَوۡمَمِنَ النَّاسِوَاِنِّیۡجَارٌلَّکُمۡفَلَمَّاتَرَآءَتِالۡفِئَتٰنِنَکَصَعَلٰی عَقِبَیۡہِوَقَالَاِنِّیۡبَرِیۡٓءٌمِّنۡکُمۡاِنِّیۡۤاَرٰیمَالَا تَرَوۡنَاِنِّیۡۤاَخَافُاللّٰہَوَ اللّٰہُشَدِیۡدُالۡعِقَابِ
اور جبمزین کردیا ان کے لیے شیطان نے ان کے اعمال کو اور اس نے کہا نہیں کوئی غالب آنے والا تم پر آج کے دن لوگوں میں سے اور بےشک میں ہمسایہ /حمایتی ہوںتمہارا تو جبایک دوسرے کو دیکھادونو جماعتوں نےوہ پلٹ گیا اپنی دونوں ایڑیوں پر اس نے کہا بےشک میں بری الذمہ ہوں تم سے بےشک میں میں دیکھ رہا ہوں جو نہیں تم دیکھ رہے بےشک میں میں ڈرتا ہوں اللہ سے اور اللہ سخت سزا والا ہے
By Nighat Hashmi
وَاِذۡزَیَّنَلَہُمُالشَّیۡطٰنُاَعۡمَالَہُمۡوَقَالَلَا غَالِبَلَکُمُالۡیَوۡمَمِنَ النَّاسِوَاِنِّیۡجَارٌلَّکُمۡفَلَمَّاتَرَآءَتِالۡفِئَتٰنِنَکَصَعَلٰی عَقِبَیۡہِوَقَالَاِنِّیۡبَرِیۡٓءٌمِّنۡکُمۡاِنِّیۡۤاَرٰیمَالَا تَرَوۡنَاِنِّیۡۤاَخَافُاللّٰہَوَ اللّٰہُشَدِیۡدُالۡعِقَابِ
اور جب خوش نما بنا دیے تھے ان کے لیے شیطان نے اعمال ان کے اور اس نے کہا نہیں کوئی غالب آنے والا تمہارے لیے آج کے دن لوگوں میں سے اور بلاشبہ میں حمایتی ہوں تمہارے لیے پھر جب ایک دوسرے کو دیکھا دونوں جماعتوں نے واپس پلٹا اپنی ایڑیوں پر اور وہ کہنے لگا بےشک میں بے زار ہوں تم سے واقعی میں میں دیکھ رہا ہوں جو نہیں تم دیکھ رہے یقیناً میں میں ڈرتا ہوں اللہ تعالیٰ سے اور اللہ تعالیٰ بہت سخت ہے عذاب والا