Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاتَکُوۡنُوۡاکَالَّذِیۡنَخَرَجُوۡامِنۡ دِیَارِہِمۡبَطَرًاوَّرِئَآءَالنَّاسِوَیَصُدُّوۡنَعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَاللّٰہُبِمَایَعۡمَلُوۡنَمُحِیۡطٌ
اور نہ تم ہو جاؤمانند اس کے جو نکلے اپنے گھروں سے اتراتے ہوئےاور دکھاوا کرتے ہوئےلوگوں کو اور وہ روکتے تھے اللہ کے راستے سے اور اللہاس کو جو وہ عمل کرتے ہیں گھیرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَلَا تَکُوۡنُوۡاکَالَّذِیۡنَخَرَجُوۡامِنۡ دِیَارِہِمۡبَطَرًاوَّرِئَآءَالنَّاسِوَیَصُدُّوۡنَعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَاللّٰہُبِمَایَعۡمَلُوۡنَمُحِیۡطٌ
اور نہ تم ہو جاؤ ان لوگوں کی طرح جو نکلے تھے اپنے گھروں سے اکڑتے ہوئے اور دکھاوا کرتے ہوئے لوگوں کو اور وہ روکتے تھے اللہ تعالیٰ کی راہ سےاور اللہ تعالیٰ اس کا جووہ کر رہے تھے احاطہ کرنے والا تھا