Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاَطِیۡعُوااللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗوَلَاتَنَازَعُوۡافَتَفۡشَلُوۡاوَتَذۡہَبَرِیۡحُکُمۡوَاصۡبِرُوۡااِنَّاللّٰہَمَعَالصّٰبِرِیۡنَ
اور اطاعت کرو اللہ کی اور اس کے رسول کی اور نہ تم باہم جھگڑوورنہ تم کم ہمت ہوجاؤ گے اور جاتی رہے گی ہوا ( شان) تمہاری اور صبر کرو بےشک اللہ تعالیساتھ ہے صبر کرنے والوں
By Nighat Hashmi
وَاَطِیۡعُوااللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗوَلَاتَنَازَعُوۡافَتَفۡشَلُوۡاوَتَذۡہَبَرِیۡحُکُمۡوَاصۡبِرُوۡااِنَّاللّٰہَمَعَالصّٰبِرِیۡنَ
اور تم اطاعت کرو اللہ تعالیٰ کی اور اس کے رسول کی اور نہ تم آپس میں جھگڑا کرو ورنہ تم بزدل ہو جاؤ گے اور چلی جائے گیہوا تمہاری اور تم صبر کرو بےشک اللہ تعالیٰ ساتھ ہے صبر کرنے والوں کے