Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
کَدَاۡبِاٰلِ فِرۡعَوۡنَوَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡکَفَرُوۡابِاٰیٰتِ اللّٰہِفَاَخَذَہُمُاللّٰہُبِذُنُوۡبِہِمۡاِنَّاللّٰہَقَوِیٌّشَدِیۡدُالۡعِقَابِ
جیسی حالت تھی آل فرعون کی اور ان کی جوان سے پہلے تھے انہوں نے کفر کیا اللہ کی آیات کا پھر پکڑ لیا انہیں اللہ نےبوجہ ان کے گناہوں کے بےشک اللہ تعالیبہت قوت والا ہے سخت سزا والا ہے
By Nighat Hashmi
کَدَاۡبِاٰلِ فِرۡعَوۡنَوَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡکَفَرُوۡابِاٰیٰتِ اللّٰہِفَاَخَذَہُمُاللّٰہُبِذُنُوۡبِہِمۡاِنَّاللّٰہَقَوِیٌّشَدِیۡدُالۡعِقَابِ
جس طرح حالت تھی آلِ فرعون کی اور ان لوگو ں کی جو اُن سے پہلے تھے اُنہوں نے کفر کیا اللہ تعالیٰ کی آیات کا تو پکڑ لیا اُنہیں اللہ تعالیٰ نے اُن کے گناہوں کی وجہ سے یقیناً اللہ تعالیٰ بڑی قوت والاہے بہت سخت عذاب والا ہے