Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ذٰلِکَبِاَنَّاللّٰہَلَمۡیَکُمُغَیِّرًانِّعۡمَۃًاَنۡعَمَہَاعَلٰی قَوۡمٍحَتّٰییُغَیِّرُوۡامَابِاَنۡفُسِہِمۡوَاَنَّاللّٰہَسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
یہ بوجہ اس کے کہاللہ تعالی نہیں ہے وہ تبدیل کرنے والا کسی نعمت کو اس نے انعام کیاہو جسےکسی قوم پر یہاں تک کہ وہ تبدیل کردیںاسے جو ان کے نفسوں میں ہے اور بےشک اللہ تعالی خوب سننے والا ہےخوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
ذٰلِکَبِاَنَّاللّٰہَلَمۡ یَکُمُغَیِّرًانِّعۡمَۃًاَنۡعَمَہَاعَلٰی قَوۡمٍحَتّٰییُغَیِّرُوۡامَابِاَنۡفُسِہِمۡوَاَنَّاللّٰہَسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
یہ اس وجہ سے کہ یقیناً اللہ تعالیٰ کبھی نہیں ہے تبدیل کرنے والا کسی نعمت کو جو عطا کی اُس نے کسی قوم پریہاں تک کہ وہ بدل دیں اس کوجو اُن کے دلوں میں ہے اور یقیناًاللہ تعالیٰ سب کچھ سننے والا ہے سب کچھ جاننے والا ہے